سردی کی چھٹیاں 15 جنوری تک۔ نوٹیفکیشن جاری

 سردی کی چھٹیاں 15 جنوری تک۔ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ویب ڈیسک) سردی کی چھٹیاں 15 جنوری تک۔ نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سردی کی شدت کے پیش نظر پنجاب بھر کے لٹریسی اینڈ نان فارمل سکولز میں 15 جنوری تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔