تھری آر نہر میں شگاف۔ سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان۔ امدادی سرگرمیاں شروع نا ہو سکیں۔

 تھری آر نہر میں شگاف۔ سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان۔ امدادی سرگرمیاں شروع نا ہو سکیں۔

ہارون آباد ( تحصیل رپورٹر) تھری آر نہر میں شگاف۔ سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان۔ امدادی سرگرمیاں شروع نا ہو سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقے چک 22 تھری آر کے قریب 3 آر نہر میں شگاف کی وجہ سے گندم کی سینکڑوں ایکڑ فصل پانی میں ڈوب گئی۔ شگاف گزشتہ رات 12 بجے کے قریب پڑا جبکہ امدادی سرگرمیاں تا حال شروع نہیں کی گئیں۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنی فصلوں کو بچانے میں مصروف ہیں۔