جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور 'OPD' کی سہولیات صبح 8 سے رات 8 بجے تک فراہم کرنے کے فیصلہ کیا گیا ہے۔ سہیل خان

 وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پرجنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور 'OPD' کی سہولیات صبح 8 سے رات 8 بجے تک فراہم کرنے کے فیصلہ کیا گیا ہے۔ سہیل خان سابق انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب

بھاولنگر (سیف الرحمن سے) وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پرجنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور 'OPD' کی سہولیات صبح 8 سے رات 8 بجے تک فراہم کرنے کے فیصلہ کیا گیا ہےیہ بات پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ انفارمیشن سیکرٹری جنوبی پنجاب نے اپنے پبلک سیکٹریٹ میں صحافیوں سے ایک پر ہجوم کانفرنس کرتے ہوۓ کہی انہوں نے بتایا کہ 24 گھنٹے ایمرجنسی و گائنی کی سہولیات کے ساتھ ساتھ اب 12 گھنٹے آؤٹ ڈور سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی. انویسٹمنٹ کے تحت ان اضلاع میں ڈاکٹرز، نرسز و پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے.

وزیراعظم و وزیراعلیٰ صحت پروگرام اور ہیومن کیپیٹل کے تحت دیہی علاقوں میں مفت چیک اپ، ادویات کی فراہمی، دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ گا