آدم شوگر مل میں دوران کریشنگ بیلٹ کی زد میں مزدور جانبحق

 آدم شوگر مل میں دوران کریشنگ بیلٹ کی زد میں مزدور جانبحق۔ ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو شفٹ کر دیا۔

چشتیاں(تحصیل رپورٹر) آدم شوگر مل میں دوران کریشنگ بیلٹ کی زد میں مزدور جانبحق۔  ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو شفٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آدم شوگر ملز میں کرشنگ کے دوران 22 سالہ نوجوان مزدور حسنین نامی بیلٹ کی زد میں آ کر جان بحق ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کر دی۔