گندم کی فصل میں اس وقت یوریا کھاد ناڈالیں۔ زراعت آفیسر بہاولنگر محمد اکرم یعقوب کا کاشتکاروں کے نام اہم ویڈیو پیغام

 گندم کی فصل میں اس وقت یوریا کھاد ناڈالیں۔ زراعت آفیسر بہاولنگر محمد اکرم یعقوب کا کاشتکاروں کے نام اہم ویڈیو پیغام

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) گندم کی فصل میں اس وقت یوریا کھاد ناڈالیں۔ زراعت آفیسر بہاولنگر محمد اکرم یعقوب کا کاشتکاروں کے نام اہم ویڈیو پیغام۔ تفصیلات کے مطابق زراعت آفیسر بہاولنگر محمد اکرم یعقوب نے کاشتکاروں کے نام اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گندم کی فصل کو اس وقت یوریا کھاد کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہو سکتا ہے کہ یوریا کھاد ڈالنے سے گندم کی پیداوار متاثر ہو جائے۔