موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے نوجوان زخمی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ گئی۔ زخمی ہسپتال منتقل

 موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے نوجوان زخمی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ گئی۔ زخمی ہسپتال منتقل

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے نوجوان زخمی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد روڈ پر بائی پاس کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے سڑک کنارے کھڑے نوجوان کو ٹکر مار دی۔ نوجوان شدید زخمی۔ نوجوان کی دائیں ٹانگ فریکچر ہو گئی جبکہ سر اور چہرے پر بھی چوٹیں آئی ہیں۔