شادی شدہ خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی۔ مقدمہ درج۔

 شادی شدہ خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی۔ مقدمہ درج۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) شادی شدہ خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی۔ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بہاولنگر کے علاقہ میں شادی شدہ خاتون (ف) سے اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

 پانچ ملزمان نے بائی پاس سےخاتون کو ورغلا کر کیری ڈبہ میں بٹھا لیا اور نواحی علاقہ میں بھٹہ پر لے گئے اسلح دکھا کر ایک ملزم نے زبردستی زیادتی کی جبکہ باقی ملزمان نگرانی کرتے رہے۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔