مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔


مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر کی طرف سے آج کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کے آج کے بہاولنگر کے نرخ مندرجہ ذیل ہیں۔

برائلر مرغی زندہ= 248

روپے فی کلوگرام


برائلر مرغی گوشت= 352 روپے فی کلو گرام رمضان بازار

برائلر مرغی گوشت = 364 روپے فی کلوگرام(اوپن مارکیٹ)


انڈہ فارمی  = 124روپے فی درجن۔


آج کے سبزیوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔


آج کے پھلوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔