نوجوان لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ ہسپتال منتقل

 نوجوان لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ ہسپتال منتقل

منچن آباد (تحصیل رپورٹر) نوجوان لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق منچن آباد کے نواحی علاقے اڈا کبوتری کے قریب ایک نوجوان لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاوارث لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔