چھٹی کا اعلان۔ نوٹیفکیشن جاری

 چھٹی کا اعلان۔ نوٹیفکیشن جاری

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) چھٹی کا اعلان۔ نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے نواب آف بہاولپور سر صادق محمد خان عباسی کے یوم وفات پر ضلع بھر میں 24 مئی کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔