بھانجے کے ہاتھوں ماموں قتل

 بھانجے کے ہاتھوں ماموں قتل۔ 35 سالہ رکشہ ڈرائیور کو اسکے بھانجے نے چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) بھانجے کے ہاتھوں ماموں قتل۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کالونی میں 35 سالہ رکشہ ڈرائیور عرفان عمر نامی کو اسکے بھانجے "بلا" نے گھریلو جھگڑے پر چھری مار کر قتل کر دیا۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔