کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں تین افراد جانبحق۔ 6 زخمی۔ ریسکیو ذرائع

 کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں تین افراد جانبحق۔ 6 زخمی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں تین افراد جانبحق۔ 6 زخمی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بخشن خاں کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔