نہر پر کپڑے دھونے والی تین بہنیں ڈوب گئیں۔ ایک کی لاش برآمد۔ دو کی تلاش جاری۔ ریسکیو ذرائع

 نہر پر کپڑے دھونے والی تین بہنیں ڈوب گئیں۔ ایک کی لاش برآمد۔ دو کی تلاش جاری۔ ریسکیو ذرائع

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) نہر پر کپڑے دھونے والی تین بہنیں ڈوب گئیں۔ ایک کی لاش برآمد۔ دو کی تلاش جاری۔ ریسکیو ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق صادقیہ نہر پر کپڑے دھونے کے لئے جانے والی تین بہنیں ڈوب گئیں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ایک بچی سدرہ عمر 12 ڈال کی لاش نہر سے نکال لی۔ جبکہ دو بہنوں 9 سالہ رانی بی بی اور 7 سالہ زرینہ بی بی کی تلاش جاری ہے۔ تینوں بہنوں کا تعلق تحصیل منچن آباد کے گاؤں بھیڑ والا سے ہے۔