لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص جانبحق۔ ریسکیو ذرائع

 لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑی کے وار  سے ایک شخص جانبحق۔ ریسکیو ذرائع

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑی کے وار  سے ایک شخص جانبحق۔ ریسکیو ذرائع ۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی گاؤں اضافی بستی چک نمبر 10 ون آر میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑی کے وار سے محمد اسلام ولد احمد خاں نامی شخص جانبحق ہو گیا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ کرائم سین کو محفوظ کر لیا گیا ہے۔