چوری اوپر سے سینہ زوری۔ ٹریفک پولیس اہلکار سے ‏چالان کرنے پر چالان بک چھیننے کی کوشش کرنے والے حوالات میں بند

 چوری اوپر سے سینہ زوری۔ ٹریفک پولیس اہلکار سے ‏چالان کرنے پر چالان بک چھیننے کی کوشش کرنے والے حوالات میں بند، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (ویب ڈیسک) چوری اوپر سے سینہ زوری۔ ٹریفک پولیس اہلکار سے ‏چالان کرنے پر چالان بک چھیننے کی کوشش کرنے والے حوالات میں بند، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی کے حکم پر ٹریفک وارڈن سے چالان بک چھننے کی کوشش کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ گاڑی غلط پارکنگ کرنے پر ٹریفک وارڈن محمود نامی نے ملزمان کا چالان کرنے کے لیے ان سے گاڑی کے کاغذات طلب کیے جس پر ملزمان نے ٹریفک وارڈن سے چالان بک چھیننے کی کوشش کی تھی۔