نہر میں ڈوبنے والی تین بہنوں میں سے دوسری کی ڈیڈ باڈی نہر میں سے مل گئی۔ ریسکیو ذرائع

 نہر میں ڈوبنے والی تین بہنوں میں سے دوسری کی ڈیڈ باڈی نہر میں سے مل گئی۔ ریسکیو ذرائع

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) نہر میں ڈوبنے والی تین بہنوں میں سے دوسری کی ڈیڈ باڈی نہر میں سے مل گئی۔ ریسکیو ذرائع تفصیلات کے مطابق تین روز قبل منڈی صادق گنج کے قریب نہر صادقیہ میں تین بہنیں ڈوب گئی تھیں۔ جن میں سے ایک کی ڈیڈ باڈی اسی روز ڈوبنے والے مقام کے قریب سے مل گئی تھی۔ آج دوسری ڈیڈ باڈی ہیڈ جالوالا کے قریب سے مل گئی ہے۔ تیسری ڈیڈ باڈی کی تلاش جاری ہے۔