پنجاب پولیس کے قابل افسر نواز وٹو کی بطور ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد تعیناتی قابل تحسین اقدام ہے۔ عمران وٹو ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بہاولنگر

 پنجاب پولیس کے قابل افسر نواز وٹو کی بطور ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد تعیناتی قابل تحسین اقدام ہے۔ تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ممکن ہو گا۔ عمران وٹو ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بہاولنگر

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) پنجاب پولیس کے قابل افسر نواز وٹو کی بطور ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد تعیناتی قابل تحسین اقدام ہے۔ تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ممکن ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار عمران وٹو ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بہاولنگر نے "دی نیوز اردو" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ محمد نواز وٹو ایک میرٹ پسند افسر ہیں۔ انکی تعیناتی سے علاقے کے جرائم پیشہ افراد میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز وٹو کا ٹریک ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ اب تھانہ صدر ہارون آباد میں مثالی امن و امان قائم ہو گا۔