میڈیا کی نشاندہی پر سی ای او ایجوکیشن کا دبنگ ایکشن ۔ دو کمروں کے مکان میں قائم غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکول ، نجی کلینک اور لیبارٹری سیل۔

 میڈیا کی نشاندہی پر سی ای او ایجوکیشن کا دبنگ ایکشن ۔ دو کمروں کے مکان میں قائم غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکول ، نجی کلینک اور لیبارٹری سیل۔

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) میڈیا کی نشاندہی پر سی ای او ایجوکیشن کا دبنگ ایکشن ۔ دو کمروں کے مکان میں قائم غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکول ، نجی کلینک اور لیبارٹری سیل۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا کی نشاندہی پر ایکشن لیتے ہوئے سی ای او ایجوکیشن بہاولنگر حافظ محمد عثمان کے حکم پر محکمہ تعلیم نے دو کمروں کے مکان میں قائم پرائیویٹ سکول ، ڈاکٹر کے کلینک اور لیبارٹری کو سیل کر دیا۔ عوامی ، سیاسی و سماجی حلقوں میں سی ای او ایجوکیشن بہاولنگر کے اس دبنگ ایکشن کو سراہا جا رہا ہے۔