سولہ سالہ لڑکا سر میں گولی لگنے سے جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

سولہ سالہ لڑکا سر میں گولی لگنے سے جانبحق ریسکیو ذرائع

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) 16 سالہ لڑکا سر میں گولی لگنے سے جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر 16 سالہ لڑکا سر میں گولی لگنے سے موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ متوفی کے والدین کے مطابق لڑکا پستول کے ساتھ کھیل رہا تھا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی مگر متوفی جانبر نا ہو سکا۔