صحرا تو صحرا ، دریا بھی نا چھوڑے ہم نے۔ نگہبان رمضان پیکج کا راشن لیکر انتظامیہ دریا کے پار جا پہنچی

 صحرا تو صحرا ، دریا بھی نا چھوڑے ہم نے۔ نگہبان رمضان پیکج کا راشن لیکر انتظامیہ دریا کے پار جا پہنچی

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام رمضان نگہبان پروگرام کے تحت اور ڈپٹی کمشنر جناب ذوالفقار احمد بھون صاحب کی زیر قیادت اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد احمد جاوید چیمہ صاحب کی زیر نگرانی پٹواری حلقہ فدا حسین  دریا ستلج  پار کر کے موضع رتیکا ہٹھاڑ  مستحق لوگوں کی شناخت کر کے ڈور ٹو ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا۔ رمضان المبارک کے مہینہ اور  روزہ داری کے باوجود  خدمت کا  سلسلہ جاری ہے۔ مزید اس مشن کی تکمیل تک خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔