نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں کامران غلام کی شاندار سینچری
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) نوجوان بلے باز کامران غلام نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی سینچری سکور کی۔ اس شاندار کارکردگی پر کامران غلام کو بھرپور پزیرائی مل رہی ہے