اقوال

 حضرت محمدﷺ نے

اولین بات  انسان کے ذہن نشین کرانے کی کوشش فرمائی

اور جس پر ایمان لانے کی لوگوں کو دعوت دی

وہ یہ تھی کہ

ملک بھی اللہ تعالیٰ کا ہے، حکم بھی اللہ تعالیٰ کا ہے

اسکے سوا کسی کو انسانوں کے لئے قانون بنانے کا حق نہیں

(سید ابو الا اعلی مودودی رحمہ اللہ)