نئے سال کی پہلی رات میں ڈکیتی کی وارادت۔

 نئے سال کی پہلی رات میں ڈکیتی کی وارادت۔ چک سوائی والہ میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر دو موٹر سائیکل، زیورات سمیت لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) نئے سال کی پہلی رات میں ڈکیتی کی وارادت۔ چک سوائی والہ میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی واردات۔ دو موٹر سائیکل، زیورات سمیت لاکھوں کی ڈکیتی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاؤں چک سوائی والہ میں ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی واردات کی۔ 5 مسلح ڈاکو پٹواری مجید بھٹی کے گھر سے نقدی، زیورات، دو موٹر سائیکلوں سمیت لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگئے۔