میرٹ پر کام کرنا میری پہلی ترجیح ہے۔ اداروں میں بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہوں۔ ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا بہاولنگر رانا عثمان خان

 میرٹ پر کام کرنا میری پہلی ترجیح ہے۔ اداروں میں بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہوں۔ میرے دفتر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔ ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا بہاولنگر رانا عثمان خان کی صحافیوں کے وفد سے گفتگو

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) میرٹ پر کام کرنا میری پہلی ترجیح ہے۔ اداروں میں بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہوں۔ میرے دفتر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔ ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا بہاولنگر رانا عثمان خان کی صحافیوں کے وفد سے گفتگو تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا بہاولنگر رانا عثمان خان نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر کام کرنا میری پہلی ترجیح ہے۔ میرے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔ ضلع بھر میں ٹیوٹا کے اداروں کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہوں۔ سول سوسائٹی سے بھی تعاون کی امید رکھتا ہوں۔ صحافیوں کے وفد کی قیادت سینئر صحافی و ضلعی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ( ق) راجہ کوکب افتخار کر رہے تھے۔