اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کا سبزی منڈی کا دورہ۔ سبزیوں و فروٹ کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا

 اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کا سبزی منڈی کا دورہ۔ سبزیوں و فروٹ کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا


بہاولنگر (سیف الرحمن سے) اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کا سبزی منڈی کا دورہ۔ سبزیوں و فروٹ کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر نے مسٹر محمد بابر ایگریکلچر افیسر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی حافظ محمد طاہر و دیگر عملے کے ہمراہ علی الصبح سبزی و فروٹ مارکیٹ کا وزٹ کیا اور سبزیوں و فروٹ کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔