نائب محرر تھانہ صدر ہارون آباد چوہدری عامر اشرف کے والد چوہدری اشرف باجوہ ریٹائرڈ سب انسپکٹر پنجاب پولیس خالق حقیقی سے جا ملے۔مختلف شخصیات کا اظہار افسوس۔
ہارون آباد(زاہد حسین انجم سے) نائب محرر تھانہ صدر ہارون آباد چوہدری عامر اشرف کے والد چوہدری اشرف باجوہ ریٹائرڈ سب انسپکٹر پنجاب پولیس اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ، جناح فاؤنڈیشن، جناح پر اپرٹی ڈیلر، مرکزی انجمن تاجران، ڈی ایس پی ہارون آباد، ایس ایچ او ابصار گجر، ایس ایچ او محمد رمضان، پی آر او ٹو ڈی پی او ایاز سلیم، ایس ایچ او اعظم کلو، اللہ یار عاصم، عباس جوئیہ اے ایس آئی، اسپیشل برانچ کے رشید سکھیرا، سلمان قریشی، عبدالجبار، اسلام بھٹی، احسان الحق، عبد اللہ نیازی، سلطان محمود، سکیورٹی برانچ کے ملک عامر، منیر احمد، ریسکیوٹیم کے لیاقت سکھیرا، سول ڈیفنس کے عظمت مدنی، زاھد حسین انجم، مقامی صحافی طارق جاوید نے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی۔