معروف معالج ڈاکٹر جمیل ارشاد ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر فیضان ارشاد کے والد کونسلر ارشاد راشد وفات پا گئے۔ سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار افسوس۔

 معروف معالج ڈاکٹر جمیل ارشاد ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر فیضان ارشاد کے والد کونسلر ارشاد راشد وفات پا گئے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم سہیل صفدر چوہدری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار افسوس۔


ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) معروف معالج ڈاکٹر جمیل ارشاد ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر فیضان ارشاد کے والد کونسلر ارشاد راشد اسٹام فروش خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی وفات پر جناح پر یس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد، جناح فاؤنڈیشن، جناح پراپرٹی ڈیلر، مرکزی انجمن تاجران، چیئرمین حاجی یاسین وائیٹل گروپ، سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چودہری کا شف ثنا، رہنما پی ٹی آئی راو شعیب، رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضاملک، امیر جماعت اسلامی بھاولنگر ولید ناصر چوہدری، سٹی پریس کلب، نیشنل پریس کلب، ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر منظور انجم، ڈاکٹر عامر رضا، ڈاکٹر راو مکرم،ڈاکٹر انور کلوکا ، ڈاکٹر احمد ارشد، اسجد روف، عمران ساجد، ایڈمن آفیسر تعلیم سہیل صفدر چوہدری، ماسٹر اکرم علوی ، شریک چیئرمین سکول کونسل زاھد حسین انجم ہارون آباداور فوکل پرسن لیاقت سکھیرا نے افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی۔