ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی بہاولنگر اجلاس طلب۔ صدارت عبدالغفار وٹو ایم این اے کریں گے۔

ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی بہاولنگر اجلاس طلب۔ صدارت عبدالغفار وٹو ایم این اے کریں گے۔

‏‎بہاولنگر(سیف الرحمن سے) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی بہاولنگر اجلاس طلب۔ صدارت عبدالغفار وٹو ایم این اے کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کاکا دوسرا اجلاس مورخہ 22/10/2021 بروز جمعہ کو طلب کر لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت میاں عبدالغفار وٹو ایم این اے کریں گے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز اور اہم تنظیمی عہدیداروں کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے افسران شریک ہوں گے۔