ڈی پی او محمد ظفر بزدار نے ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے والے محمد نذر کو پروموشن بیج لگائے۔ترجمان پولیس

 ڈی پی او محمد ظفر بزدار نے ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے والے محمد نذر کو پروموشن بیج لگائے۔ترجمان پولیس


بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) ڈی پی او محمد ظفر بزدار نے ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے محمد نذر کو پروموشن بیج لگائے۔ترجمان پولیس

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد ظفر بزدار نے ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ انسپکٹر کے رینک پر ترقی پانے محمد نذر کو پروموشن بیج لگائے۔ ڈی پی او نے انسپکٹر کے رینک پر پروموٹ ہونے پر محمد نزر کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر ڈی پی او نے کہا کہ نئے عہدہ کے ساتھ اہم ذمہ داریاں اپ کو سونپی جا رہی ہیں۔ امید ہے کہ اپ ائندہ بھی محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائیں گے۔ محنت اور لگن کامیابی کی کنجی ہے اور بہتر کارکردگی دکھا کر اپ مزید ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔