وزیر تعلیم پنجاب مراد راس ملتان جا پہنچے، چائلڈ لیبر کے خصوصی سکول " صبح نو" کا افتتاح کیا۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس ملتان جا پہنچے، چائلڈ لیبر کے خصوصی سکول " صبح نو" کا افتتاح کیا۔


ملتان (ایجوکیشن ڈیسک) ‏صوبائی وزیر تعلیم پنجاب کا گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول اور گورنمنٹ ماڈل سکول گلگشت ملتان کا دورہ 
مراد راس کی جانب سے چائلڈ لیبر کے لیے خصوصی اسکول صبح نو کا افتتاح کیا گیا۔ 
اس کے علاوہ کھیلوں کے فروغ کے لیے مختلف اسکولز میں ہاکی و کرکٹ گراؤنڈز کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔