افغانستان میں طالبات کے سکول کھلنا شروع، لڑکوں اور لڑکیوں کی کلاسز الگ کر دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن جلیل سید

افغانستان میں طالبات کے سکول کھلنا شروع،  لڑکوں اور لڑکیوں کی کلاسز الگ کر دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن جلیل سید

اسلام آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد ‏بلخ ، قندوز اور سرپل میں طالبات کے اسکول کھل گئے ۔ 
بلخ میں ڈائریکٹر ایجوکیشن جلیل سید نے بتایا کہ صوبے میں لڑکیوں کے سکول بارہویں جماعت تک کھلے ہیں ہم نے لڑکیوں اور لڑکوں کی کلاسز کو الگ کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ سکول کی خاتون ملازم کو بھی ایک عورت کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔"