کابل میں پاکستانی سفارت خانے میں محسن پاکستان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا۔ پاکستانی سفیر نے خدمات پر ایٹمی سائنسدان کو خراج تحسین پیش کیا

کابل میں پاکستانی سفارت خانے میں محسن پاکستان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا۔ پاکستانی سفیر نے خدمات پر ایٹمی سائنسدان کو خراج تحسین پیش کیا

‏‎کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان کے  ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان  کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی ۔  سفیر منصور احمد خان نے ڈاکٹر عبد القدیر خان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔