مفید اسلامی معلومات

 اہم اسلامی معلومات


اہم اسلامی معلومات

   

سوال: سب سے پہلے دنیا کی کون سی نعمت اٹھائی جائے گی ؟

جواب:  شہد

سوال: -اسلام کے پہلے خلیفہ راشد کون تھے ؟

جواب:  حضرت ابو بکر صدیق رضی االله عنہ.

سوال:  سب سے پہلے پولیس کا باقاعدہ نظام کون سے خلیفہ لاۓ ؟

جواب: - حضرت عمر فاروق ؓ

سوال:  اسلام میں سب سے پہلے راہ خدا میں شامل اپنی تلوار کس نے نکالی ؟

جواب: - حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالی عنہ نے.

سوال: - اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون ہوئے ؟

جواب:  حضرت حسان بن ثابتؓ

سوال: -. اسلام میں سب سے پہلے شہادت کس کی ہوئی ؟

جواب: - حضرت عمار بن یاسر کی والدہ محترمہ حضرت سمييہ ؓکی.