ڈاکٹر محمد جاوید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے ایم ایس تعینات۔

ڈاکٹر محمد جاوید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے ایم ایس تعینات۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) ڈاکٹر محمد جاوید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے ایم ایس تعینات۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد جاوید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر کے نئے ایم ایس تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے ڈاکٹر عثمان اسلم انچارج ایم ایس تھے۔