مسٹر محمود ناصر کا سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں و فروٹ کی بولی کی نگرانی کی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت،اکنامکس اینڈ مارکیٹنگ محمود ناصر کا سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں و فروٹ کی بولی کی نگرانی کی

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت،اکنامکس اینڈ مارکیٹنگ محمود ناصر کا سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں و فروٹ کی بولی کی نگرانی کی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت،اکنامکس اینڈ مارکیٹنگ نے مارکیٹ کمیٹی کے افسران و اہلکاران کے ہمراہ سبزی منڈی بہاولنگر کا دورہ کیا اور سبزیوں و فروٹ کی بولی کی نگرانی کی۔
اس موقع پر انہوں سبزی منڈی میں صفائی و دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی حافظ محمد طاہر، سب انسپکٹر کلیم اللہ، سب انسپکٹر شاہد محمود، سب انسپکٹر محمد افضل اور انچارج سبزی و فروٹ مارکیٹ سب انسپکٹر محمد فیصل خان بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت، اکنامکس و مارکیٹنگ محمود ناصر کے ہمراہ تھے۔