بزم حسان ضلع بہاولنگر کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل حمد و نعت بروز اتوار نواحی گاؤں کھیون والی میں ہوگی۔ ملک کے معروف نعت خواں شریک ہوں گے۔

 

بزم حسان ضلع بہاولنگر کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل حمد و نعت بروز اتوار  نواحی گاؤں کھیون والی  میں ہوگی۔ ملک کے معروف نعت خواں شریک ہوں گے۔


بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) بزم حسان ضلع بہاولنگر کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل حمد و نعت مورخہ 24 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز مغرب نواحی گاؤں کھیون والی بہاولنگر میں منعقد ہوگی جسمیں ملک کے معروف ثناء خواں اور قراء بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ساہیوال سے مولانا شاہد عمران عارفی صدر بزم حسان پاکستان، بین الاقوامی شہرت یافتہ سید عزیز الرحمن شاہ جہانیاں، رانا محمد عثمان قصوری، حسن افضال صدیقی لاہور ، محمد وسیم نواز بہاولپور ،حضرت مولانامحمد ابراہیم حنیف ،قاری رضوان بابر ، مولانا سیف اللہ خالد ، قاری عبد الماجد شاہد سمیت مقامی علماء کرام و مشائخ بھی خطاب کریں گے۔