پیپلز پارٹی بہاولنگر بھی مہنگائی کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی ریلی، مقررین کا مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ

 پیپلز پارٹی بہاولنگر بھی مہنگائی کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی ریلی، مقررین کا مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ


بہاولنگر (سیف الرحمن سے) پیپلز پارٹی بہاولنگر بھی مہنگائی کے خلاف سراپا احتجاج، احتجاجی ریلی، مقررین کا مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں احتجاجی بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین مہنگائی ختم کرنے کے لیے نعرے بازی کرتے رہے۔ احتجاجی ریلی سے پیپلز پارٹی بہاولنگر کے راہنماؤں نے بہاولی چوک پر خطاب کیا۔