نعت شریف 10/15/2021 09:35:00 PM نعت مری حیات کا گر تجھ سے انتساب نہیںتو پھر حیات سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیںامڈ رہی ہیں اگر آندھیاں تو کیا غم ہےکہ میرا خیمہِ ایمان بے طناب نہیںترے کمالِ مساوات کی قسَم ہے مجھےکہ تیرے دیں سے بڑا کوئی انقلاب نہیںشاعر۔ احمد ندیم قاسمی Share on Facebook Share on Twitter متعلقہ خبریں