حدیث شریف 10/14/2021 08:28:00 PM حدیث کھانا کھلاؤ، ثواب پاؤایک دن ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔صحیح بخاری🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Share on Facebook Share on Twitter متعلقہ خبریں