شاعری

 




تُو مسیحا ہے تو پھر آ، مجھے اچھا کر دے

رگِ صحرا ہوں اگر میں، مجھے دریا کر دے۔۔۔


رنجشیں ربط و مراسم میں تو ہوتی ہیں مگر!

تجھے یہ کس نے کہا تھا، مجھے تنہا کر دے۔۔