شارٹ فراک آج کل کا ٹرینڈ
خواتین کے ملبوسات میں ان گنت ڈیزائن پائے جاتے ہیں جو موسم اور فیشن کی مناسبت سے بدلتے رہتے ہیں ۔یہ جدید زمانہ ہے جہاں سب کے لئے نئے اسٹائلز اور ٹرینڈز سے باخبر رہنا ضروری ہے۔ آج کل شارٹ فراک فیشن کا حصہ ہیں اور خواتین لڑکیاں اور چھوٹی بچیؤں میں بھی یہی رواج ہے۔