کپاس کے گودام میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی کپاس جل گئی

 کپاس کے گودام میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی کپاس جل گئی

ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) 108سکس آر میں کپاس کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی۔ریسکیو ٹیم کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔۔ریسکیوٹیم نے آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان سے بچا لیا