دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم۔ دو افراد زخمی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا
ہارون آباد(زاہد حسین انجم سے) اڈا شہباز والا کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم۔ نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ھو گئے ریسکیو کے فوکل پرسن ارشد بھٹی کی ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا