شادی کی تقریب میں اتشبازی کا معاملہ ڈی پی او کا سخت نوٹس۔ ایف آئی آر درج۔ ترجمان پولیس

 شادی کی تقریب میں اتشبازی کا معاملہ ڈی پی او کا سخت نوٹس۔ ایف آئی آر درج۔ ترجمان پولیس

بہاولنگر( سیف الرحمن سے) شادی کی تقریب میں اتشبازی کا معاملہ ڈی پی او کا سخت نوٹس۔ ایف آئی آر درج۔ترجمان پولیس

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر نے شادی کی تقریب میں گزشتہ رات ہونے والی آتش بازی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور ڈی پی او کے حکم پر آتش بازی کرنے والے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی پی او بہاولنگر کے حکم پرملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ایچ او کی سر براہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ڈی پی او بہاولنگر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔