پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کو پیمنٹ التوا کا شکار۔ سہ ماہی بجٹ جاری نا ہو سکا۔ پیف اعلامیہ

 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کو پیمنٹ التوا کا شکار۔ سہ ماہی بجٹ جاری نا ہو سکا۔ پیف اعلامیہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولز کو پیمنٹ التوا کا شکار۔ سہ ماہی بجٹ جاری نا ہو سکا۔ پیف اعلامیہ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اعلامیہ کے مطابق پیف پارٹنر سکولز کو نومبر کی پیمنٹ التوا کا شکار ہو گئی کیونکہ پنجاب حکومت کی جانب سے ملنے والا سہ ماہی بجٹ جاری نا ہو سکا۔ اعلامیہ کے مطابق بجٹ ملتے ہی پارٹنرز کو پیمنٹ بلاتاخیر پیمنٹ جاری کر دی جائے گی۔