پٹرول پمپس کی ہڑتال۔ عوام پریشان۔ حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔
بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) پٹرول پمپس کی ہڑتال۔ عوام پریشان۔ حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال پر بہاولنگر میں بھی پٹرول پمپس بند ہیں۔ جس کی وجہ سے عوام پٹرول نا ملنے کی وجہ سے پریشان ہے۔ جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بن چکی ہے۔