پٹرول پمپس سے کم پیمانے پر پٹرول فروخت کی شکایت پر ایکشن۔ متعدد پٹرول پمپس سربمہر۔

 پٹرول پمپس سے کم پیمانے پر پٹرول فروخت کی شکایت پر ایکشن۔ متعدد پٹرول پمپس سربمہر۔

بہاولنگر ( طاہر کریم خان سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے عوامی شکایت پر  پٹرول پمپس سے پٹرہل کم پیمانے پر فروخت کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی او انڈسٹریز کو پٹرول پمپ کے پیما ے چیک کرنے کی ہدایت کی. ڈی او انڈسٹریز نے گھمنڈ پور، حبیبکا، پاکپتن روڈ اور منچن آباد میں قائم پٹرول پمپس سے کم پیمانے پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپ سربمہر کرکے چالان عدالت بھجوا دئے.