معروف سماجی کارکن اور رانا عابد سعید کے بہنوئی سابق پولیس ملازم رانا سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.

 معروف سماجی کارکن اور رانا عابد سعید کے بہنوئی سابق پولیس ملازم رانا سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

بہاولنگر (طاہر کریم خان سے) معروف سماجی کارکن اور رانا عابد سعید کے بہنوئی رانا کامران عرف کامی ، رانا عمران پنجاب پولیس  کے والد سابق پولیس ملازم رانا سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم اپنے اچھے اخلاق اور صاف گوئی کے باعث گلبرگ کالونی اور دیگر علاقوں میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے انکی نماز جنازہ مہاجر کالونی کی مسجد میں ادا کی گئی جس میں شہر کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔