سابقہ ناظم ڈونگہ بونگہ راؤ حشمت خان ایڈووکیٹ کی اہلیہ وفات پا گئیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی طرف سے تعزیت۔

 سابقہ ناظم ڈونگہ بونگہ راؤ حشمت خان ایڈووکیٹ کی اہلیہ وفات پا گئیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی طرف سے تعزیت۔

ہارون آباد(زاہد حسین انجم سے) سابقہ ناظم ڈونگہ بونگہ راو حشمت خان ایڈووکیٹ کی زوجہ محترمہ راو انعام خان ایس ایچ او پنجاب پولیس والے راو اکرام خان ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مرحومہ کی وفات پر جناح پر یس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد، جناح فاؤنڈیشن، جناح پر اپرٹی ڈیلر، مرکزی انجمن تاجران، ایس ایچ او ابصار گجر، ایس ایچ او محمد رمضان، ایس ایچ او اعظم کلو، اے ایس آئی عباس جوئیہ، اے ایس ائی اللہ یار سیفی، اسپیشل برانچ کے رشید سکھیرا، سلمان قریشی، اسلام بھٹی، احسان الحق، عبد الجبار، عبید اللہ نیازی، سلطان محمود، سکیورٹی برانچ کے ملک عامر، منیراحمد، ریسکیوٹیم کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا، سول ڈیفنس کے عظمت مدنی اور زاھد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ھے اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ھے۔