بہاولنگر کی دھرتی کے شہید منور بھٹی کا جسد خاکی سوائی والہ پہنچ گیا

 بہاولنگر کی دھرتی کے شہید منور بھٹی کا جسد خاکی سوائی والہ پہنچ گیا۔ نماز جنازہ آج دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) وطن کی سرحدوں پر لڑتے ہوئے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کا جسد خاکی بہاولنگر کی دھرتی پر پہنچ چکا ہے۔ شہید کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے انکے آبائی گاؤں چک سوائی والہ میں ادا کی جائے گی۔